معروف ماہر تعلیم دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ چند روز سے علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئیںاظہار افسوسعلمی و ادبی حلقوں نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےزندگی کا مشنپاکستان کی ایک بلند و بالا دانشورانہ آواز، ڈاکٹر زہرہ نے اپنی زندگی تعلیم، خواتین کے حقوق، ثقافتی ورثے اور اردو زبان کے فروغ کے لیے وقف کر دی تعلیمڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے بی اے آنرز کیا، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے اردو میں ایم اے، اور یونیورسٹی آف ہوائی ایٹ مینووا (امریکا) سے ایشیائی تعلیم میں ایم اے اور تاریخ میں پی ایچ ڈی مکمل کیخدمات اور اعزازاتانسانی حقوق اور صنفی مساوات کی علمبرداراردو زبان کے فروغ اور تعلیمی انقلاب کی مروجسات زبانوں پر عبورکتابوں اور تعلیم سے گہرا لگاؤتمغہ امتیاز (2025)، فاطمہ جناح ایوارڈ، انٹرنیشنل سوفسٹ ایوارڈ، یونیسکو چیئر ہولڈر (2021-2025)، اور متحدہ عرب امارات میں ادب و ثقافت کے لیے انٹرنیشنل ایوارڈسوشل میڈیا اور عوامی سرگرمیاںڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ سوشل میڈیا پر بھی فعال رہتی تھیں اور کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتی تھیں، جس کی وجہ سے ان کی ویڈیوز اکثر وائرل ہو جاتی تھیںزندگی کا پیغامان کی زندگی تعلیم، سچائی اور سماجی انصاف کی جدوجہد کا آئینہ ہے۔