اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی ن لیگی رہنماؤں طارق فضل، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان اور نزہت صادق نے جمع کرائے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ایک صحافی نے سوال کیا کہ اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ن لیگ کا امیدوار الیکشن لڑے گا یا اتحادی جماعت کا طارق فضل نے جواب دیا کہ اسلام آباد سے جنرل نشست پر امیدوار کا فیصلہ پارٹی قیادت ہی کرے گی