NA-120 لاہور سے ن لیگ کے سردار ایاز صادق نے میدان مار لیا

غیرسرکاری نتیجے کے مطابق این اے 120 لاہورسے ن لیگ کے سردار ایاز صادق 68143 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوارعثمان حمزہ 49222 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے این اے 130 لاہور سے نوازشریف 107124 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، یاسمین راشد 101524 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 164لاہورسے شہبازشریف 27099ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے، انڈیپنڈنٹ امیدوارمحمدیوسف 25919ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے پی بی 45کوئٹہ سے پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، جے یوآئی کے میر محمد عثمان 4346 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہےب الیکشن 2024 پاکستان: مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج پی پی 70 گوجرانوالہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار تشکل عباس 37709 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے امان اللہ وڑائچ 28874 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔