کندھ کوٹ روڈ حادثہ دو افراد جانبحق

کندھ کوٹ بی سیکشن اوگاہی لاڑو کے مقام پر چنگچی رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر دو افراد جانبحق ہو گئے ۔ خواتیں بچوں سمیت 6 افراد زخمی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جان بحق ہونے والوں میں ایاز احمد میرانی اور دیگر شامل ہیں زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے پر انہیں سکھر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے