ماہر امراض معدہ ڈاکٹر لبنیٰ کمانی کا پاکستان کیلئے بڑا اعزاز

ماہر امراض معدہ ڈاکٹر لبنیٰ کمانی کو امریکن کالج آف گیسٹرو اینٹرولوجی نے اپنے سالانہ سیشن 2023 میں پاکستان کے گیسٹرو ڈیپارٹمنٹ میں جدید تحقیق کے میدان میں پیش رفت کرنے پر ’ویمن ڈسپرٹر آف دی ایئر ایوارڈ‘ سے نوازا۔