سکھر :بیراج کا سالانہ بھل و صفائی کے دوران رائس کینال میں شہر کا گندہ بدبودار ڈرینج کا گندہ پانی دریائے سندھ میں غیرقانونی ڈالا جارہا ہے

محکمہ آنہار کی جانب سے سالانہ بیراج و کینالوں کی بھل و صفائی کا آغاز جاری مگر محکمہ بلدیات کے میونسپل آفسران نے اطلاع دینے کے باوجود میونسپل آفسران نے بلاجواز شہرکا گندہ ڈرینج کا پانی دریائے سندھ کے رائس کینال میں چھوڑا جانے پر کام کرنے والی کمپنی نے اتراز اٹھانے پر ضلع انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ جلدازجلد سیوریج کا گندہ پانی نہ روکا جائے، رائس کینالوں میں سالانہ کی بنیاد پر سیلٹ(مٹی) کو نکالنے میں عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور دریائے سندھ کی ندیوں میں آب جیوت اور مچھلیوں کو شدید نقصان پہنچانے کے برابر ہے اس کا عدالت میں بھی کیسزز چل رہا ہے مگر ضلعی انتظامیہ کیوں اس غفلت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے اور محکمہ آبپاشی کے آفسران کا کہنا ہے کہ سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام کینال کو مکمل بند کردیا ہے تو سیوریج کا گندہ پانی رائس کینال میں کیوں چھوڑا جارہا ہے، دریائے سندھ کے رائس کینال میں باہر مملکت سے کام کرنے والی کمپنی کی انجینئر نے کام کو روک دیا ہے جس پر محکمہ آنہار کے آفسران ضلع انتظامیہ کو فل فورن سیوریج کا گندہ پانی روک دینے کا دوبارہ لیٹر جاری اور کام روک دیا گیا ہے..