سکھر : چھوٹے ملازمین کی پینشن کو ختم کرنے کے عمل کی مزمت کرتے ہیں،سید زاہد شاہ سکھر: اگر پینشن ختم کی جا رہی ہے تو مختلف ایجنسیز اور ججز کی بھی ختم کی جائے،سید زاہد شاہ سکھر: تمام سرکاری ملازمین کی رہائشی اسکیموں کا اعلان کیا تھا لیکن ابھی تک نہیں ملی،سید زاہد شاہ سکھر:ایریگشن ملازمین کا پروموشن نہیں کیا جارہاہے،خادم کھوسہ سکھر: سوئی سدرن گیس ملازمین کے بھی پروموشن نہیں کیے جا رہے،خادم شیخ سکھر:محکمہ ایریگیشن،ریلوے،پی آئی اے سمیت دیگر محکموں میں نجکاری کی جا رہی ہے، سکھر: اگر کسی بھی ادارے میں نجکاری کی گئی تو روڈوں پر نکلے گیں،سید زاہد شاہ سکھر:سرکاری ملازمین کے بچوں کو بھی سن کوٹہ فوتی کوٹہ دی جائے سکھر:فلسطینی عوام کو بلاجواز شہید کیا جارہا ہے اس کی شدید مذمت کرتے ہیں سکھر: اسرائیلی اشیاء کا بائیکاٹ کیا جائے سکھر:یورپی ممالک میں فلسطینی عوام کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے،لیکن ہمارے مسلم ملک کے حکمران خاموش ہیں سکھر:مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں سکھر:کوئی بھی افسر کسی بھی ملازم سے زیادتی کرے گا ان کے خلاف نکلے گیں سکھر: لوکل گورنمنٹ کے ملازمین کو بھی ٹریزری ذریعے تنخواہیں دی جائےسکھر :پرائیویٹ سی ئی او تعینات کے خلاف احتجاج کیا اور عدالت کا دروازہ بھی کھٹ کھٹایا تھا،سید زاہد شاہ سکھر:عدالتوں سے بھی انصاف ملنا مشکل ہو گیا ہے،سید زاہد شاہ سکھر: ہمارے پاس مختلف اداروں کی یونین کے عہدیدار موجود ہیں،علی مردان شیخ سکھر:میونسپل میں جو بھی افسران آتے ہیں وہ پیسے ہی کمانے آتا ہے،مردان شیخ سکھر: ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کیا تھا، علی مردان شیخ سکھر:ہر ادارے میں کرپشن ہوتی ہے لیکن ایکشن لینے والا نہیں ہے ،خادم کھوسہ سکھر:اس پیٹ فارم سے ہر کرپٹ افسر کے خلاف آواز اٹھایا جائے گا،خادم کھوسہ سکھر:سوئی سدرن گیس کے ایک سو دو ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے،خادم شیخ سکھر ہمارا مطالبہ ہے کہ فارغ کیے جانے والے ملازمین کو بحال کیا جائے،خادم شیخ سکھر:سندھ اور بلوچستان کی گیس دوسروں صوبوں میں فراہم کی جا رہی ہے،خادم شیخ سکھر: سندھ اور بلوچستان کو نظر انداز کرکے کے پی کے اور پنجاب کو گیس فراہم کی جا رہی ہے،خادم شیخ سکھر:مطالبہ کرتے ہیں کہ فورن سندھ میں بھی گیس فراہم کیا جائے،خادم شیخ سکھر:پریس کانفرنس کے تمام رہنماؤں نے صحافیوں کے ہمراہ شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی،مظاہرین