پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر

تفصیلات کے مطابق مضر صحت ایئر کوالٹی کے اعتبار سے کراچی آج تیسرا نمبر پر آگیا، اس وقت ہوا میں آلودگی کے زراعت 168 پرٹیکیولیٹ میٹر ہے دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری رہنے کا امکان ہے ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت جب کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتا ہے ماہرین نے ماسک لازمی استعمال کرنے، پانی ابال کر پینے، سبزیوں اور پھلوں کو دھو کر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔