51

اسلام آباد : پولیس افسر کے ہاتھوں بدتمیزی

1965 کی جنگ کے ہیرو ائیر کموڈور سجاد حیدر کے ساتھ اسلام آباد پولیس افسر کے ہاتھوں بدتمیزی۔ سجاد حیدر صاحب آج عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پر امن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے تب ایس ایچ او آبپارہ اشفاق وڑائچ نے سجاد حیدر سے بدتمیزی کی اور زبردستی جانے کو کہا۔ سجاد حیدر صاحب نے کہا کہ “میں نے اس ملک کو بچایا ہے” لیکن پھر بھی افسر نے ان کی تذلیل کی۔ شرم کا مقام ہے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں