52

سکھر: نیشنل پریس کلب کو مسمار کرنے کے خلاف صحافیوں کا دوسرے دن بھی احتجاج جاری،

سکھر :نیشنل پریس کلب کے سامنے آزاد صحافت زنده آباد ظلم کے ظابطے ہم نہیں مانتے کے ناروں کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے نوشہرہ فیروز سندھ صحافی اتحاد کے رہنما یونس راجپر، اپنے وفد کے ساتھ احتجاج رکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ صحافی غریب عوام کا آواز بنتے ہیں اور آزاد صحافت سے ہی انصاف ملتا ہے، ضلع انتظامیہ کو وارننگ دیتے ہیں اپنا قبلہ درست کرے ورنہ پوری سندھ سراپا احتجاج ہو گی اور صحافت کے قلم کو حق سچ لکنے سے کوئی نہیں روک سکتا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں