49

وزیراعظم شہبازشریف کی شیخ منصوربن زید النیہان کو مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شیخ منصور بن زید النیہان کومتحدہ عرب امارات کے نائب صدر کے طور پر تقرری پر پاکستان کے عوام اورحکومت کی جانب سے انہیں دلی مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے شیخ منصور بن زید النیہان کو مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ ان کی تقرری متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کےلئے کامیابی اورخوشحالی کا نیا باب ہو۔\932

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں