مارچ 28, 2023March 28, 2023 جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، اقوام متحدہ پاکستانی انجینئرز نے سینکڑوں کلومیٹر پشتے بناکرکے سیلابی پانی کو روکنے کے لیے عارضی دفاعی ڈھانچہ تعمیر کیا،بیان
مارچ 28, 2023March 28, 2023 سعودی عرب اور ایران میں مفاہمت کی ابتدا میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ سے خصوصی گفتگو میں عمران خان نے اپنے موقف کا اعادہ کیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کے لیے ابتدائی قدم انہوں نے اٹھایا جسے چین نے تکمیل تک پہنچایا
مارچ 28, 2023March 28, 2023 ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے،نہ ہی ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں تشدد کیا گیا۔کینیا کی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ