عمران خان کا تیسری بار صدر منتخب ہونے پر طیب اردوان کے لیے پیغام میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے رجب طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، میری دعا ہے کہ طیب اردوان کا نیا دورِ حکومت ترکیہ کے لوگوں کے لیے خوشحالی لائے۔چئیرمین پی ٹی آئی
ہمارا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے ذریعے منفی پرا پیگنڈے کے اثرات سے بچانا ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں 2017 میں معلوم تھا کہ ہواؤں کا رخ عمران خان کی طرف ہے لیکن سچ کا علم اٹھایا اور آج میری کہی تمام باتیں سچ ثابت ہوئیں،قابلِ احترام سیاستدان چوہدری شجاعت کی شاگردی اختیار کر رہی ہوں۔عائشہ گلا لئی کی پریس کانفرنس
سول اور دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے ملک دشمنوں کو کیفرکردار تک نہ پہنچایا تو قوم ہمیں معاف نہیں کرے گی، کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی، وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان : میں سیاسی بحران ضرور ہے،جلد قابو پا لیا جائے گا،خواجہ آصف عسکری اور سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں،ہم نے گرفتاریوں پر کبھی تنصیبات پر حملے نہیں کیے،وزیر دفاع کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو