URDU ADN NEWS
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • سنڌي
  • English
11 November, 2026
اہم خبریں
  • بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے: لطیف کھوسہ
  • چوہدری سالک حسین کا استعفیٰ، وزیراعظم اشارہ کریں تو دیں گے
  • مستقبل کے موجدین کانفرنس 2026 کا انعقاد اسلام آباد میں
  • کلاؤڈ کی نئی خصوصیات: آپ کی میٹنگز میں شامل ہونے کے لیے تیار
  • انٹرنیٹ کی رفتار کی رپورٹ: پی ٹی اے نے تازہ ترین تفصیلات جاری کیں
  • نیویارک میں سکھ رہنما کا قتل: اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن
  • یونیورسٹی روڈ پر لوٹ مار: ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل اور لیپ ٹاپ برآمد
  • پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلوں کی اختتامی تقریب
  • عظمیٰ بخاری کا بیان: آئینہ دکھایا تو برا مان گئیں
URDU ADN NEWS
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • سنڌي
  • English
پاکستان

اس کیٹا گری میں 9659 خبریں موجود ہیں

مئی 4, 2023مئی 4, 2023

قاسم سوری : نے آج عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہرکر دیا بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں۔پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو

مئی 4, 2023مئی 4, 2023

عدت نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت سیشن عدالت اسلام آباد نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عون چوہدری آئندہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرائیں گے

مئی 4, 2023مئی 4, 2023

پوری کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا تو پارلیمنٹ رسوا ہو گی یا اس کو رسوا کرنے والے توہین عدالت کا نوٹس آیا اور اس پر عمل ہوا تو حکومت کو نقصان ہو گا۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو

مئی 4, 2023مئی 4, 2023

شجاعت حسین ق لیگ کے صدر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ق لیگ کے آئین میں ترمیم کی چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی گئی،حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے،الیکشن کمیشن

مئی 4, 2023مئی 4, 2023

عمران خان: نے چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے کال دے دی مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے،سب نے ہفتے کو ساڑھے 5 بجے سڑکوں پر نکلنا ہے،مجھے وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی،سابق وزیراعظم کی گفتگو

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

سکھر: یوم صحافت پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے سکھر نیشنل پریس کلب میں تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر مشترکہ قرارداد منظور کرتے ہوئے

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف: سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم انوار الحق کی قیادت میں وفد کی ملاقات

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

چیف: جسٹس عمرعطاء بندیال کی جانب سے عشائیہ:14 ججز کی شرکت،جسٹس فائزعیسیٰ نہ آئے

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

ملک: میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ 1500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

حکومت: کا مراد سعید کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کو مراد سعید کو ہر حالت میں گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 935
  • 936
  • 937
  • 938
  • 939
  • 940
  • 941
  • …
  • 964
  • 965
  • 966
  • ←

اہم لنکس

  • ہمارے بارے میں (About Us)
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کاپی رائٹس
  • قواعد و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy)

اہم سیکشنز

  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • لائیو ٹی وی

Copyright © 2015-2026 ADN NEWS PAKISTAN, all rights reserved. ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)
📲 ایپ انسٹال کریں
لائیو ٹی وی