اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی 46 برس سے اخبار بیچنے والے محمد انور نے تمام تر مشکلات کے باوجود ایک بیٹی کو ڈاکٹر بنا کر اور 4 بچوں کو ماسٹر ڈگری کروا کے ہمت و عزم کی نئی مثال قائم کر دی
سوڈان سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا، دفتر خارجہ سوڈان سے نکالے گئے پاکستانیوں کی تعداد ایک ہزار 25 ہے،سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان کی گفتگو
پاکستان: میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف پاکستان میں سالانہ ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے، ملک میں خوراک کا سالانہ ضیاع 19.6 ملین ٹن ہے، دستاویز
اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا میرے وکلاء نے بے بنیاد الزام تراشی پر سراج الحق کو نوٹس بھجوا دیا ہے، اسد عمر
اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی، اسحاق ڈار کی وضاحت اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیر خزانہ
14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں کور کمیٹی کے بعد فیصلہ ہوا کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے چاہئیے۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو
پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے 8 مئی کو جواب طلب کر لیا