اس بینچ کو شاید میری ضرورت نہیں، جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ جاری میں بینچ کا حصہ تھا، جو بھی ہوا میری مشاورت سے نہیں ہوا،اس دعا کے ساتھ بینچ سے علیحدہ ہو رہا ہوں کہ اللہ ادارے پر رحم کرے، میری دعا ہے بینچ سے ایسا فیصلہ آئے جو سب کو قبول ہو۔ جسٹس جمال مندوخیل

امریکا کا ڈیمو کریسی سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس کا اظہار جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہے تاہم عدم شرکت کا فیصلہ پاک امریکہ تعلقات کو متاثر نہیں کرے گا، پاکستان خود مختار ملک ہے اور وہ اپنے فیصلے خود کر سکتا ہے۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل