پی ٹی آئی کا ن لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہ بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے۔ فواد چوہدری کا ٹویٹ

دفتر خارجہ کی پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر وضاحت پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر مزید تبصرے کے لیے وزارت تجارت سے رابطہ کیا جائے۔ ترجمان دفترخارجہ کا بیان