پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے،مسعود خان امریکہ جنوبی ایشیا میں تذویراتی استحکام کے لیے اپنا کردار بحال کری: پاکستانی سفیر جنوبی ایشیا میں عدم توازن کی پالیسی سے سنگین خطرات پیدا ہو سکتے ہیں،نپاکستان کے لئے فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلزبحال کی جائیں

سوڈان سے 149 پاکستانیوں کا پہلا قافلہ بحفاظت کراچی پہنچ گیا سوڈان سے ہر پاکستانی کا محفوظ انخلا اور انہیں بحفاظت گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ پاک فضائیہ مصیبت میں گھرے اپنے بھائیوں اور بہنوں کو وطن واپس بھیجنا جاری رکھے گی، پی اے ایف ترجمان