حکومت: چاہتی ہے ہم الیکشن کے آئینی مطالبے سے پیچھے ہٹ جائیں،اسد عمر مسئلہ انتخابات یا بجٹ کا نہیں بلکہ حکمرانوں کو عوام کا خوف ہے،ملک آئین کے بغیر نہیں چل سکتا،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کی گفتگو
عمران خان: کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں5رکنی بنچ 8 مئی کو سماعت کرے گا
وزیر خارجہ کے بھارتی دورے کے بعد ممکنہ بات چیت کا ماحول مزید خراب ہوا وزیر خارجہ کے دورہ بھارت میں کوئی حیران کن چیز نہیں ہوئی، توقع تھی کہ اس سے کوئی برف نہیں پگھلے گی، یہی ہوا۔سابق سفیر ملیحہ لودھی کی گفتگو
سوڈان کا بحران عالمی اورعلاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت اورعام انتخابات سے حل ہوسکتا ہے، ماہرین کا آئی پی ایس میں اجلاس سے خطاب
ملک: میں آئندہ بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جائے گی موسم گرما میں بجلی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی، اس سال 3 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے، اب درآمدی فیول والے بجلی کارخانے نہیں لگیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر
وزیراعظم محمد شہبازشریف: ( کل ) جمعہ کو دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان: باہمی اعتماد، مساوات اور شنگھائی تعاون تنظیم کی اصل روح میں موجود مشترکہ ترقی کے حصول پر پختہ یقین رکھتا ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
ایف آئی اے کا فرح گوگی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے نے فرح گوگی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے باقاعدہ رابطہ کر لیا
پنجاب: پولیس کی جے آئی ٹی کا عمران خان سے تفتیش کیلئے زمان پارک کا دورہ جے آئی ٹی نے50 کے قریب سوالات کئے، 2 وکلاء اور پی ٹی آئی قیادت بھی موجود تھی، جے آئی ٹی نے جائے وقوعہ کی تصاویر بنا کر شواہد اکٹھے کئے، ضرورت پڑنے پرمزید انکوائری کی جاسکتی ہے۔ ایس ایس پی عمران کشور