ذہنی مریض نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنا یا، سلیقہ اور تہذیب چھین لی: مریم نواز
پاکستان : میں سیاسی بحران ضرور ہے،جلد قابو پا لیا جائے گا،خواجہ آصف عسکری اور سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں،ہم نے گرفتاریوں پر کبھی تنصیبات پر حملے نہیں کیے،وزیر دفاع کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے،وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ سے متعلق فیصلہ خواجہ سرا مرد یا عورت بھی نہیں کہلوا سکتے،حکومت خواجہ سراؤں کو تمام حقوق دینے کی پابند ہے،فیصلہ
حکومت کا ٹی وی کیمروں کی موجودگی میں زمان پارک کی تلاشی لینے کا فیصلہ عمران خان بچگانہ باتیں کر رہے ہیں اور بونگیاں مار رہے ہیں، پنجاب حکومت کا انہیں گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا، مولانا فضل الرحمان مجرم اور چور کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے، عمران خان کی مکمل سہولت کاری کی جارہی ہے، سربراہ پی ڈی ایم کی گفتگو