مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 صدر عارف کا ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگانے پر سابق صدر آصف زرداری کو خراج تحسین بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سندھ میں بہت غم و غصہ تھا،بہت توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ شروع ہو گیا تھا تاہم آصف علی زرداری نے ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگا کر ملک بچا لیا، اس وقت کوئی اور نعرہ پاکستان کو توڑ سکتا تھا۔صدرِ مملکت کی گفتگو
مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم کمزور بے بنیاد وجوہات پر کیوریٹور ریفرنس دائر ہوا تھا، وفاقی حکومت کاپیروی نہ کرنے کا فیصلہ
مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 سپریم کورٹ میں قواعد اور طریقہ کار میں تبدیلی کا بل سینیٹ سے منظور سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس و پروسیجر ایکٹ 2023 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا
مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 وزیراعظم کے امارات میں نئی تقرریوں پر مبارکباد کے پیغامات دعا ہے یہ تقرریاں متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کےلئے کامیابی اورخوشحالی کا نیا باب ثابت ہوں۔ شہباز شریف کا ٹویٹ
مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 ای یو: پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج، ملکی صنعت کو کیا فائدہ ہوگا؟
مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 پاکستان س:ے ہزاروں امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ترکش ائیرلائن کے ذریعے امریکا کے لیے روانہ ہونے والے مسافر سے 23 ہزار 550 امریکی ڈالر برآمد
مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کل تک معطل ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تو جاری ہی نہیں کر سکتے،پہلے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں،وکیل پی ٹی آئی کا سیشن عدالت میں مؤقف