مارچ 31, 2023April 2, 2023 امریکا کا ڈیمو کریسی سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس کا اظہار جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہے تاہم عدم شرکت کا فیصلہ پاک امریکہ تعلقات کو متاثر نہیں کرے گا، پاکستان خود مختار ملک ہے اور وہ اپنے فیصلے خود کر سکتا ہے۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل
مارچ 31, 2023March 31, 2023 سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 تھری کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے فیصلے میں از خود نوٹس کا اختیار استعمال کیا گیا،از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان ہی لے سکتے ہیں،فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کو مسترد کیا جاتا ہے،سرکلر
مارچ 31, 2023March 31, 2023 رانا ثناءاللہ کے فرمودات کھلم کھلا جنگ اور دشمنی ہے جو ہرگز سیاستدان کو زیب نہیں دیتا ہم ذوالفقار علی بھٹو دور سے پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں اور کبھی کسی اور جماعت کی طرف شمولیت کے غرض سے نہیں دیکھا۔پی پی رہنما رہنما لطیف کھوسہ کی گفتگو
مارچ 31, 2023March 31, 2023 حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیشکش اگر پی ٹی آئی کی قیادت ملک کے مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے تو عمران خان کو سائیڈ کرے اور پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے۔وزیر داخلہ راناثںاء اللہ کی گفتگو
مارچ 31, 2023March 31, 2023 پاکستان: میں آئینی،سیاسی اور معاشی بریک ڈاؤن ہو چکا ہے،فواد چوہدری نااہل حکومت اب لسانی فساد کرانے کے راستے پر ہے،نگران وزیراعلٰی پنجاب ایسے فساد کی ابتد کر دے گا جس کو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہو گا،رہنما تحریک انصاف
مارچ 31, 2023March 31, 2023 مزید چند روزے ٹھنڈے موسم میں گزریں گے ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشن گوئی
مارچ 30, 2023March 30, 2023 توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست منظور ، سماعت ایک ماہ بعد ہوگی