فی کنکشن دو ہزار روپے ساتھ میں تار بھی دیتا ہے رانی پور کے لائن مین نظام کھوکھر کا شہری سے کی گئی گفتگو لیک ہوگئی اس پر ہائیڈرو یونین کے ڈویژنل چیرمین کا ہاتھ ہے، شہری مقصود ملاح کے ایسے کئی لائن مین ہیں جو بجلی کے بڑے کنکشن چلاتے ہیں، شہری بجلی چوری میں یونین عہدیدار، ایس ڈی او، ایکسین اور ایس ای سکھر ملوث ہیں، شہری شہریوں کا وفاقی حکومت سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔