سکھر : ملک فلائی جماعت سکھر کے چیئرمین ملک محمد فہد رضوان کی پریس کانفرنس ملک فلائی جماعت سکھر کے چیئرمین ملک محمد فہد رضوان نے بندر روڈ سکھر اپنے آفیس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستونگ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دن جلوس پر دھماکے میں 65 سے زاہد جانے شہید ہوئے ہم ان غم میں برابر کے شریک ہیں اور ایسے واقعات ہمارے ملک میں ہونا افسوس کی بات ہے کیونکہ ہم اپنے ملک میں محفوظ نہیں ایسی دہشتگردی ہورہی ہوتے ہے ہمیں پتا نہیں ہوتا، انتظامیہ کو لاپرواہی نہیں کرنی چاہئے اس واقعہ میں ملوث جوبھی ہیں بی نقاب کرکے سخت سزا دی جائے، دیکھیں گذشتہ روز سکھر میں ایک واقعہ گیس سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، باد میں جاکی کجھ دکانے سیل کی گئی مگر انتظامیہ کو چاہیے تھا کہ پہلے سے سیکیورٹ کرتے تاکہ کوئی حادثہ پیش آئے تو اتنا جانے نقصان نا ہو، اور دکانے سیل کرنا ھل نہیں، کافی کاروبار جو گیس سلنڈر سے چلارہیں کہاں کہاں پر تو گھروں میں گیس سلنڈر استعمال ہو تے ہیں تو انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے انتظام کرے کہ لوگوں کو فائدہ پہنچے، متاثر تو غریب ئی ہوتا ہے کیونکہ جو چھوٹے چھوٹے گیس سلنڈر پر کاروبار ہورہیں وہ لوگ فر اپنے گھر سلسلہ کیسے چلائیں گے، سکھر میں سینیئر صحافی جان محمد مھر کا بیچ شھر میں ہوا قتل ہوا اور قاتل اب تک گرفتار نہیں ہوئے میں سمجھتا ہوں ایسے واقعات دہشتگردی ہے ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیئے انتظامیہ کو سیف اقدام لینے چاہیے.