سکھر:جسقم رہنما نیاز کالانی کی سکھر نیشنل پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شھید جان محمد مہر کے قتل کرنے کے پیچھے بڑی پلاننگ کی گئی ہے جس کے تحت قتل ہوا ہے ایس ایس پی سکھر قتل کو دوسرے روکھ لیجانے کی کوشش کر رہا ہے ایس ایس پی سکھر قتل کو ذاتی دشمنی کا رنگ دی کر کیس کو خراب کرنے میں لگا ہوا ہے جی آئی ٹی میں سنگھا ملک سربراہ طور کام کرنے سے ہم اس جی آئی ٹی کو رد کرتے ہیں قتل کے پیچھے جو اصل چہرے ہیں ان کو بی نقاب کرنا ضروری ہے اگر اس کیس کو دوسرے روکھ لیجانے کی کوشش کی گئی تو اس کوشش کو جسقم کبھی کامیاب نہیں ہونے دی گی ایس ایس پی سکھر ایک نااہل آفیسر ہے جس کی وجہ سے سکھر مقتل گاہ بنا ہوا صحافی ایک غریب مظلوم عوام کی آواز بنے والے قلم کار ہیں ان کو قتل کرنا چھوٹے ایف آئی آر کرنا ان کو حراسہ کہا کا انصاف ہے یہ ریاست کی ناکامیوں کا سبوت ہے جان محمد مہر کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائی جائے قتل کے مرکزی کردار کو گرفتار کیا جائے جسقم رہنما نیاز کالانی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی بڑی نااہلی یہ ہے کہ دوسال قبل سنگرار کی پریا کماری کو اغوا کر لیا گیا مگر ابھی اس معصوم کو بازیاب کرانے میں ناکام ہوگئی ہے ایس ایس پی سکھر کو ایک مہلت دی جاتی ہے ڦورن پریا کماری کو اغوا کاروں کے جنگل سے آزاد کرائے ورنہ بھرپور احتجاج کیا جائے گا اگر ان ظالموں کو وقت سے پہلے لغام لگاتے تو شاید معصوم فاطمہ بچ جاتی اس ظالم پیر کے حوس کا شکار اور تشدد کے بعد قتل نا ہوتی اس جعلی پیر کو سخت سے سخت سزا دی جائے