پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان اور رانا ثنااللہ کے چیمبرز کی تزئین و آرائش کی منظوری، 51 لاکھ روپے لاگت

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان اور رانا ثنا اللہ کے چیمبرز کی تزئین و آرائش کی منظوری دے دی گئی ہے، جس پر کل 51 لاکھ 79 ہزار روپے لاگت آئے گی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مارچ 2026 تک کمپنیوں سے درخاستیں طلب کر لی ہیں۔منصوبے میں شامل اقدامات:اندرونی تزئین و آرائشیا فرنیچرالیکٹریکل ورکجدید ووڈ ورکجدید لائٹنگ سسٹم نصب کرنایہ اپ گریڈیشن پارلیمنٹ ہاؤس میں سہولیات کو جدید خطوط پر لانے کے لیے کی جا رہی ہے۔