78

ایس ایس جی سی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج گیس بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج گیس بند رہے گی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی، ایس ایس جی سی کی اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوئٹہ، مستونگ، کھڈکوچہ، منگچر، قلات،کانک و دیگر علاقوں میں گیس بند رہےگی اس کے علاوہ کچلاک، یارو، پشین، زیارت سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی آج گیس بند رہے گی، اعلامیے کے مطابق مرمتی کام کے باعث گیس بند کی گئی، رات 10 بجے بحال کی جائیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں