79

سکھر،مرحوم حاجی انور خان مہر کے صاحبزادیرم خان مہر ، وائس ضلع کونسل چیئرمین

سکھر،مرحوم حاجی انور خان مہر کے صاحبزادیرم خان مہر ، وائس ضلع کونسل چیئرمین سکھر میراختر خان مہرنے نثار حمد وسیر ، سراج احمد وسیر سے انکی بہن کے انتقال پر وسیر محلہ سکھر پہنچ کر ا ن سے تعزیت کی ، جبکہ فضل درانی سے انکے والد کی وفات پر بھی تعزیت کی اور دعا کی اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے اورسوگواروں کو صبر و جمیل عطا کریں اس موقع پر انکے ہمراہ بشیر خان مہر، عبدالسمیع پیرزادو چیئرمین یوسی 11 مکی شاہ ،ایوب پیرزادو، ضمیر احمد غنوی، ممتاز علی مہر، غلام سرور وسیر،محمد رفیق کوسو،ہادی بخش گوپانگ، عمران علی پیرزاد،حاجی خان ،کے ڈی مہر، افضل علی وزیر، جھانگیر راجپوت، قربان علی گھنی،ایاز احمد وسیر،سرفرز احمد وسیرامجد علی کولاچی صدام حسین وزیر۔سجاد علی وزیر۔ حاجی میمن اور دیگر احباب کثیر تعداد میں موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں