77

سکھر: پرانہ سکھر کے علاقے میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات

سکھر: پرانہ سکھر کے علاقے میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات سرے عام دن دہہاڑے ایک نقاب پوش ڈاکو نے نوجوان عظیم ملک کو لوٹ لیا، موٹرسائیکل سوار ایک ڈاکو نے پہلے نوجوان کو اشارہ دیےکے روکا، نوجوان نے مدد طلبگار سمجه کر رکہ گیا، رکتے ہی ڈاکوؤں کی جانب سے پسٹل رکھ کر یرغمال بناکر 90ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ لی، شہری اور دکاندار تماشہ دیکھتے رہے، لوٹ مار کے بعد ملزم آسانی سے فرار،ایسی واردات کی مذمت کرتے ہیں انتظامیہ نوٹس لیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں