کراچی والوں کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان مئی 14, 2025May 14, 2025 ارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت 5 روپے 2 پیسے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ کےالیکٹرک کی درخواست پر 22 اپریل کو نیپرا میں سماعت ہوگی، من و عن منظوری سے کےالیکٹرک صارفین کو 6 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔