خیرپور پولیس کا امن دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کاروائی سولنگی جاگیرانی تصادم میں اسلحہ فراہم کرنے والا ملزم گرفتار گولیاں برآمد مقدمہ درج ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو صاحب کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ فیض محمد بنڈو اطھر علی مھر اور اس کی ٹیم کی کامیاب کارروائی سولنگی اور جاگیرانی برادری میں چلنے والے تکرار میں جاگیرانی برداری کو اسلحہ فراہم کرنے والا ملزم گرفتار گولیاں برآمد گرفتار ملزم ذولفقار عرف بہٹو ولد محمد صالح ناریجو سولنگی اور جاگیرانی برادری میں چلنے والے تصادم میں جاگیرانی گروپ کو اسلحہ اور گولیاں فراہم کرتا تھا