سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید کتنے وزرا شامل کیے جا رہے ہیں؟

حلف برداری کی تقریب آج شام پانچ بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نئے وزرا سے حلف لیں گے اس وقت صوبائی کابینہ 9 وزرا اور تین مشیروں پر مشتمل ہے۔ نئے شامل ہونے والے وزرا کا مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کیے جائیں گے حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلی سندھ، صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، بیوروکریٹس اور دیگر شرکت کریں گے