نیٹی جیٹی پل پربس اُلٹ گئی، خاتوں جاں بحق

ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں، جبکہ افسوسناک حادثے میں جاں بحق خاتون اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے اس سے قبل گلبرگ میں کیفے پیالہ ہوٹل کے قریب حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر گجر نالے میں جا گری پولیس حکام کے مطابق کار نو عمر لڑکا چلارہا تھا، جسے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نالے سے نکالا، قسمت اچھی تھی کہ نوجوان ڈرائیور کی جان بچ گئی مردان: لاپتہ ہونے والی 6 سالہ بچی کی لاش مل گئی حکام کے مطابق کار کو بھی کرین کی مدد سے نکال لیا گیا ہے، حادثہ کی جگہ پر نالے کی دیوار نہیں تھی جبکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔