لاہور ایئرپورٹ کے اطراف شدید دھند، متعدد پروازیں منسوخ

لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 شدید دھند کے باعث منسوخ کرنا پڑی جبکہ گوانگ زو سے لاہور آنے والی چائینہ سدرن کی پرواز سی زیڈ 6037 منسوخ ہوگئی شدید دھند کے باعث لاہور سے گوانگ زو جانے والی پروازسی زیڈ 6038 منسوخ کردی گئی، جبکہ دبئی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 204 کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا کراچی ایئرپورٹ کے بیشتر ہنگامی خارجی دروازے جام ہونے کا انکشاف اس کے علاوہ کراچی سے لاہور آنے والی پرواز نائن پی 846 کارخ واپس کراچی کی جانب موڑ دیا گیا، دبئی سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 411 سترہ گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔