( رپورڻر عبدالخالق چاچڙ)کندھ کوٽ مولانا راشد محمود سومرو قافلے کی صورت میں آر او دفتر پہنچے پیپلز پارٹی نے ھمیشہ مینڈیٹ چورایا ہے، مولانا راشد محمود سومرو کا الزام جے یو آئی کراچی سے کشمور تک ہر حلقے پر اپنا امیدوار کھڑا کریگی، راشد محمود سومرو کا اعلان کشمور ضلع میں ڈاکو راج کے پیچھے پیپلز پارٹی کے عوام نمائندگان کا ہاتھ ہے، راشد محمود سومرو کی بیانیہ 70 سال سے سندھ کو کرپٹ حکمرانوں نے لوٹا اور تباہ کیا ہے، مولانا راشد محمود سومرو کا الزام جے یو آئی کا مینڈینٹ چھپایا گیا تو کسی ایم پی اے کو حلف اٹھانے نہیں دینگے، راشد محمود سومرو کا اعلان مختلف سیاسی شخصیات جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، کشمور میں تمام حلقوں میں جے یو آئی کے امیدوار کامیاب ہونگے، مولانا راشد محمود سومرو کا انداز.