پاکستان : پیپلزپارٹی کے رہنماء محمد علی شیخ نے پی ایس 23 روھڑی پر کاغذات نامزدگی بحال ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

سکھر : و روھڑی میں گزشتہ 40 سالوں سے عوام کی خدمت کرتے آئے ہیں اور مزید اب اس علاقے میں ترقیاتی کاموں کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے اور اس علاقہ میں صحت،ایجوکیشن، صاف پانی، تفریحی پارکس کی اشد ضرورت ہے ہم اس علاقہ میں عوام کی خدمت کی ہے مزید کرنے کی کوشاں ہیں، پی ایس 23 روھڑی سے منتخب ہو کر عوام کے وعدوں کو پورا کروانے گے، روھڑی میں سابق رکن سندھ اسمبلی تاج محمد شیخ، سابق ناظم روھڑی محمد اسلم شیخ اور ہم عوام کی خدمت کرتے آئے ہیں مزید دن و رات کام کریں گے. پارٹی دیکر عوام کی خدمت کروں گا.جیالوں نے جوش و خروش سے نعرے بازی کی گئی، پی ایس روھڑی 23 پر کامیابی کے بعد حلقہ کے عوام کی مزید خدمت کروں گا مجھے اپنی لیڈر شپ پر مکمل اعتماد ہے