پاکستان کا عالمی سطح پر بڑا اعزاز

تفصیلات کے مطابق ہماری بری،بحری،فضائی افواج نےملک بلکہ بیرون ملک بھی پاکستان کاہمیشہ نام روشن کیا ہے اور ان کی بدولت پاکستان کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز مل گیا پاکستان ائیرفورس کےآفیسرکیڈٹ محمدطلحہ نےآسڑیلین ڈیفنس فورس اکیڈمی میں اعزازی شمشیرجیت لی ، محمد طلحہ نے آسڑیلین ڈیفنس فورس اکیڈمی میں بہترین اورغیرمعمولی کارکردگی دکھائی محمد طلحہ نے آسڑیلین ڈیفنس فورس اکیڈمی میں تربیت میں تعلیمی میدان میں ترقی کی منازل طے کیں ، اس دوران فوجی مشقوں اورتعلیمی میدان میں مسلسل بےمثال کارکردگی کا مظاہرہ کیاآسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی نے آفیسر کیڈٹ محمد طلحہ کو بہترین کارکردگی کے صلے میں اعزازی شمشیر سے نوازا ہے ہماری افواج کی انتھک کاوشوں کی بدولت کامیابی کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے گا۔