سکھر میں پاکستان پیپلزپارٹی سے شیخ برادری کا جلسہ انعقاد ہوا، گزشتہ حکومت نے سندھ کو دیوار سے لگایا گیا تھا اور سندھ سوتالے ماہ والا سلوک کیا، نہ خود کام کیا نہ ھمیں کام کرنے دیا اور پانچ سال کوئی بھی ترقیاتی کاموں کو روکا گیا تھا ان خیالات کا اظہار پی پی کا امیدوار این اے نعمان اسلام شیخ اور پی ایس 24 سکھر سید فرخ شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ھم اقدار میں آکر عوام کی خدمت کریں گے اور پارٹی کے رہنما محمد علی شیخ اور جاوید احمد شیخ کے شکرگزار ہیں، پی ایس 23 روھڑی کا آزاد امیدوار الطاف شيخ نے پی پی کے حق میں بیٹھ گیا سکھر کے مختلف علاقوں سے شیخ برادریوں نے پارٹی کی حمایت کا بھی اعلان کردیا سکھر کی نجی ہوٹل میں شیخ برادری کے دو ہزار سے زائد افراد نے سپورٹ کا اعلان کردیا اس دوران جاوید احمد شیخ،محمد حنیف شیخ،بہائی خان شیخ،علی مردان شیخ سمیت دیگر نے شیخ برادری کا جلسے سے پاکستان پیپلز پارٹی کو ٹکٹ سے پی ایس 25 روھڑی وسکھر امیدوار سید ناصر حسین شاہ،این اے 200 سے نعمان اسلام شیخ اور پی ایس سکھر 24 کے امیدوار سید فرخ خورشید شاہ مہمان خاص شرکت تھے ،شیخ برداری نے پیپلزپارٹی کی حمایت کردی اور پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا جائے گا،پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کی مشن کو آگے عوام تک پہنچائیں گے