کشمور: انڈس ہائی وے نائچ گوٹھ کے مقام پر مسلح ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ، پولیس ذرائع فائرنگ کے نتیجے میں ڇھ سے زائد ڈرائیور راشد محمد دانش سرفراز محمد شھزاد خرم شھزاد ديگر شدید زخمی ، پولیس ذرائع گولیاں لگنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا، پولیس ذرائع زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع ڈاکوؤں نے تمام گاڑیوں سے لوٹ مار کر کے کچھ ڈرائیورز کو اغوا بھی کرلیا ہے، پولیس ذرائع واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی۔پولیس اور رینجرز ڈاکوؤں کے پیچھا کرتے ہوئے کچے کی طرف روانہ