بھارتی دارالحکومت دہلی 403 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے لاہور شہرمیں فضائی آلودگی کی شرح اس وقت 461 فیصد ہے، لاہور کے سب سے آلودہ علاقے گلبرگ میں فضائی آلودگی کی شرح 541 ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ فضا میں سو سے دو سو پرٹیکیولیٹ آلودگی کے زراعت کا ہونا انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے، گھر سے نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں۔