سکھر : پاکستان یوم آزادی کے حوالے سے سول سوسائٹی کی جانب سے ہاتھوں میں سبز پرچم اٹھا کر ریلی نکالی گئی،

ریلی کی قیادت سول سوسائٹی کے رہنما فقیر امام الدین، شبیر ،الطاف حسين و دیگر کر رہے تھے جبکہ ریلی قریشی گوٹھ مائکرو سے ہوتے ہوئے نیو پنڈ تک نکالی گئی، ریلی میں شریک اراکین نے کہا کہ پاکستان ہماری جان اور پاک فوج ہمارے آن ہے، آج کادن ہمارے لیئے ایک عزمت والا دن ہے، کیوں کہ اس دن ہمیں پاک وطن پاکستان ملا ، دشمن کو ہم بتا نا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستانی مجاہد ہیں اور پاکستان میں رہنے والے عوام پاکستان کی معافذ ہیں،پاک فوج کے شہداء کو سرخ سلام پيش کرتے ہیں، اس عزیم دن کی عہل وطن کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، پاکستان زندہ آباد پاک فوج پائیندہ آباد کے نعرے لگائے گئے.