34

فواد چوہدری سے امریکی سفیر کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹوئٹ کی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔امریکی سفیر نے فواد چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹوئٹ کی اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ امریکی سفیر سے ملاقات پانچ چھ روز پہلے ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں