38

سکھر:وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنی رھاٸشگاھ پر صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ اسٹے نہیں کرسکتی

سکھر:وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنی رھاٸشگاھ پر صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ اسٹے نہیں کرسکتی، پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون پر عدلیہ عمل کرتی ہے،ہمارے اداروں نے ملک کو بند گلی میں بند کردیا ہے،جس میں پارلیمنٹ،عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ شامل ہیں، یہ بدنیتی پر مبنی اقدامات ہیں، پہلے کے پی کے اسمبلی تحلیل ہوئی لیکن زور پنجاب پر ہے، یے چاہتے ہیں کہ پنجاب میں 6 ماہ پہلے انتخابات ہوں ہم نے تجزیہ کیا ہے کہ یے ایسا نظام لانا چاہتے ہیں جس سے صرف تباہی آسکتی ہے، پارلیمنٹ کا کام ہے قانونسازی کرنا ہے:سیاست میں مذاکرات ہونے چاہئیں، دھمکی دیکر مذاکرات نہیں کرائے جاسکتے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں