51

وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کومبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کی ابوظہبی کے ولی عہد کے طور پر تقرری پر انہیں مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایک برادر ملک کے طور پر ہم اپنی مضبوط شراکت داری کو جاری رکھنے اوراپنے عوام اورخطے کے روشن مستقبل کےلئے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔\932

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں