مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فٹ بال ٹیم کے کپتان ببراس ناچو نے قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے کپتان ببراس ناچو نےگزشتہ پریس کانفرنس میں قومی فٹ بال ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ یورو 2024 کوالیفائر میں منگل کو جنیوا میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف اسرائیل کے میچ کے بعد چلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ٹیم یورو کے لیے کوالیفائی کر لے گی
