60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا، مولانا فضل الرحمان مجرم اور چور کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے، عمران خان کی مکمل سہولت کاری کی جارہی ہے، سربراہ پی ڈی ایم کی گفتگو
عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمے دار قرار نہیں دیا جا سکتا تحریک انصاف کے سربراہ تو جیل میں تھے، انہیں اپنی جماعت میں کالی بھیڑیں تلاش کرنی چاہیئں، پارٹی چھوڑنے والے ملک امین اسلم کا پی ٹی آئی چئیرمین کے حق میں بیان
عمران خان کی اپنی گرفتاری سے متعلق ٹویٹ پر مریم نواز کا ردعمل نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو، لیگی رہنما کا ٹویٹ
9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کو 72گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم پاکستانی تاریخ میں کبھی ایسا گھناؤنا اور دلخراش منظر نہیں دیکھا، ہمیں ساری صورتحال کا جائزہ لینا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف
شواہد سامنے آچکے حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، رانا ثنا اللہ کا دعوی جناح ہاؤس میں داخل ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی ہے، 50 سے 100 افرادکا تربیت یافتہ گروہ تھا، وفاقی وزیر داخلہ
دو موازنے اور دو روئیے، مریم نواز کا شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین 9 مئی کو غنڈے، مسلح جتھے باہر نکلے اور دہشت گردی کی، 15 مئی کو عوام نکلے اور ایک پتہ نہیں ٹوٹا،اپنی چوری چھپانے کے لئے ملک جلانے اور انصاف کے خلاف آواز اٹھانے میں یہ فرق ہوتا ہے۔مریم نواز
وزیراعظم کا ڈرامہ نویس، مزاح نگار, دانشور، شعیب ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس شعیب ہاشمی نے طنز و مزاح کے پروگرامز میں نئی جہت متعارف کروائی، شہباز شریف
عمران خان کےخلاف تحقیقات القادر ٹرسٹ کیس کے نام سے غلط منسوب کی جارہی ہیں، نیب عمران خان اور دیگر عوامی عہدہ رکھنے والوں کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کا کیس ہے، نیب ذرائع