URDU ADN NEWS
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • سنڌي
  • English
13 November, 2026
اہم خبریں
  • اسلام آباد کی کیش لیس شہر بننے کی اہم پیش رفت
  • ناروے میں برف باری: موسمِ سرما کی پہلی برفباری کے اثرات
  • چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ: مجرم کو 48 سال قید کی سزا
  • جادو ٹونے سے حکومتیں نہیں چلتی، عظمیٰ بخاری کا بیان
  • پاکستان کی معیشت 2050 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتی ہے
  • پاکستان میں 40000 روپے کے بہترین فون: حیران کن تفصیلات
  • ایپل پے پاکستان میں متوقع آمد، اہم تفصیلات
  • سویورین فزیکل AI کے لیے کوڈ ننجا ایٹمز کی اہم پیش رفت
  • موروثی گنج پن کا علاج: چینی محققین کا برقی کنگھی کا انکشاف
URDU ADN NEWS
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • سنڌي
  • English
پاکستان

اس کیٹا گری میں 9682 خبریں موجود ہیں

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

پاکستان کے مختلف شہر 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے ، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا حصہ بننا ’آبیل مجھے مار کی مانند ہے جو سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں ہے۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی، تقریباً 20 ارب روپے ڈیمز فنڈزمیں موجود ہیں۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نے 76ویں برسی پر قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت اب سپریم کورٹ سے تصادم کی راہ پر چل پڑی ہے

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کی کارروائی بہتر انداز میں چلانے کے لیے 16 رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی ہے۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے انٹرنیٹ سے متعلق خوشخبری سنادی۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دو چھٹیوں کا مطالبہ کروں گا۔

ستمبر 11, 2024ستمبر 11, 2024

آئی پی پی کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ ہم آئی پی پیز کا ریٹ آف ریٹرن ڈالر سے ختم کرکے پاکستانی روپے میں کرنے کی تجویز دے رہے ہیں۔

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 591
  • 592
  • 593
  • 594
  • 595
  • 596
  • 597
  • …
  • 967
  • 968
  • 969
  • ←

اہم لنکس

  • ہمارے بارے میں (About Us)
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کاپی رائٹس
  • قواعد و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy)

اہم سیکشنز

  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • لائیو ٹی وی

Copyright © 2015-2026 ADN NEWS PAKISTAN, all rights reserved. ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)
📲 ایپ انسٹال کریں
لائیو ٹی وی