اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کو خوشخبری سنادی ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔ مرکزی بینک کا اعلامیہ
گورنر سندھ کا گیس کا مسئلہ حل نہ ہونے پر شہریوں کو انوکھا مشورہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ کامران ٹیسوری کی گفتگو
لیول پلینگ فیلڈ ،ترازو کے پلڑے برابر ہو گئے تو مریم نواز کو لندن بھاگنے کیلئے پیکنگ کا ٹائم بھی نہیں ملنا ‘ فواد چوہدری ہمارے ایک کارکن کو اٹھایا گیا جو برٹش نیشنل تھے انہیں گیسٹ ہائوس میں رکھا گیا ، کیا پاکستانی کیڑے مکوڑے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو
اگلے 2 روز میں 2 بڑے فیصلے آنے والے ہیں،رانا عظیم کا دعویٰ مئی یا جولائی میں الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں،حکمرانوں کو عمران فوبیا ہو چکا ہے،ملک میں مارشل لاء نہیں لگے گا،سنیئر صحافی کا اردو پوائنٹ کو انٹرویو
عمران خان سے بات چیت، حکمران اتحاد کی وزیراعظم کے موقف کی توثیق حکمران اتحاد کے رہنما آج لاہور میں اجلاس کے دوران پی ٹی آئی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں گے
حکومت کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کے آپشن پر غور کا امکان حکمران اتحاد کے رہنما بعض معاملات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز پر بھی غور کریں گے، اہم اجلاس آج شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا
آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے،شاہ محمود قریشی کل کراچی جاؤں گا اور جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات ہو گی،آئین پر عمل نہ کیا گیا تو ملک کو بہت نقصان ہو گا،وائس چیئرمین تحریک انصاف
آئی ایم ایف معاہدہ، اسحاق ڈار کے بیانات سے بھی معاملات خراب ہوئے حکومت کی پالیسیوں میں بہت تضاد ہے، اس حکومت کا سارا فوکس سیاست اور عمران خان پر ہے،دوست ممالک کو بھی ملکی حالات سے تشویش ہے، موجودہ حکومت کی کوئی فارن پالیسی نہیں۔پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی گفتگو
شہباز گل پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر،پی ٹی آئی رہنما اور جج کے دمیان دلچسپ مکالمہ آپ تو بیرون ملک جا رہے ہیں؟ایڈیشنل سیشن جج،آپ کی سالگرہ کی خوشی میں جا رہا ہوں،شہباز گل کا جواب