سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں بڑے اضافے کا امکان آئندہ بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول وعسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصد تک اضافے کی تجویز شامل کی جائے گی
سپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے ترمیم کرنا نہیں،ملک احمد خان سپریم کورٹ نے آئین کی شق 63 اے کی جو تشریح کی وہ آئین سے متصادم ہے،اس طرح کی تشریح کو کالعدم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے،معاون خصوصی
پی ٹی آئی: کا نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے لا تعلقی کا اعلان چوہدری مقبول گجر اسپیکر شپ کے امیدوار نامزد، تحریک انصاف کانامزد کردہ امیدواروں کو ووٹ نہ دینے والوں کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ
بلاول: بھٹو ساری دنیا سے 5 ارب ڈالر لایا اور نہ ہی آئی ایم ایف سے مسئلہ حل کرایا،شیخ رشید وزیراعظم،وزیر داخلہ اور وزیر قانون سامان باندھ لیں،عدلیہ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو عمران خان کال دے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ
سوات :دھماکے میں اہم پیش رفت عمارت کے تہہ خانے میں سی ٹی ڈی کا بارودی مواد رکھا ہوا تھا،بم ڈسپوزل کے مطابق تہ خانے میں شارٹ سرکٹ سے بارودی مواد میں دھماکا ہوا،باہر سے کسی قسم کے حملے کے شواہد نہیں ملے۔ڈی پی او سوات کی گفتگو
شاہد خاقان عباسی کا تمام اسٹیک ہولڈرز پر مذاکرات کا آغاز کرنے پر زور موجودہ معاشی اور سیاسی بحران میں فوجی آمریت کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے تمام طریقہ کار موجود ہیں ۔ سابق وزیراعظم نے خبردار کر دی
سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا پر سعودی عرب سے اظہارِ تشکر سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء میں مدد کے لیے سعودی عرب کی حکومت کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو