سابق آرمی چیف کا فوج کی صلاحیت سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر پاکستان کی مسلح افواج نے مادر وطن کے دفاع کے لیے ہمیشہ اپنے ہتھیار، آلات اور باہمت جنگی اہلکاروں کو تیار رکھا ہے اور تیاریاں جاری رکھیں گے، بیان
تحریک انصاف نے نگران حکومتوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا آئین نگران حکومتوں کی معیاد میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا،عدالت منتخب حکومتوں کے قیام تک امور کی دیکھ بھال کیلئے طریقہ کار وضع کرے،درخواست میں استدعا
نوازشریف سعودی عرب سے واپس لندن روانہ ہو گئے مریم نواز بھی سعودی عرب سے آج واپس پاکستان پہنچ جائیں گی
آرمی چیف کا دورہ چین ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات ، خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ
اتحادی جماعتوں کی بیٹھک،الیکشن فنڈز سے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلے پر کاربند رہنے کا عزم عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا مؤقف دہرایا،بامقصد مذاکرات کیلئے سب کا متفق ہونا ضروری ہے،شرکاء کی رائے
جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں مولانا صاحب کو بولیں عوام میں آئیں اور ان کے مسائل حل کریں، آڈیو لیکس کرنا غیر قانونی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی گفتگو
مستعفی اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 9 اراکین کو اسمبلی ہال میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
انتخابات اکتوبر میں ہونے سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِعمل آئین کہتا ہے اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں الیکشن ہونے ہیں،آئین کو صرف بیانوں اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا،رہنما تحریک انصاف
پنجاب :میں انتخابات کیلئے امیدواروں کا پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آخری روز الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کیلئے رات 12 تک وقت میں توسیع کر دی